کراچی: 'دفاع پاکستان کونسل' کے زیر سایہ 'تحفظ بیت المقدس مارچ'

Your browser doesn’t support HTML5

یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف کراچی میں 'تحفظ بیت المقدس مارچ' ہوا، جس احتجاجی ریلی میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی۔ مارچ 'دفاع پاکستان کونسل' کے زیر اہتمام گلشن اقبال سے اسلامیہ کالج تک ہوا۔ تفصیل خلیل احمد کی اس رپورٹ میں