ایران کا خطرہ: جان بولٹن عرب ممالک کا دورہ کریں گے

Your browser doesn’t support HTML5

سعودی عرب میں ہونے والی عرب اور خلیجی ممالک کی ہنگامی کانفرنس کے بعد صدر ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ ان کا یہ دورہ ایرانی خطرات کے پیش نظر ہے۔ تفصیلات اسد اللہ خالد سے۔