شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کرنا آسان نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی راہ خاصی مشکل ہو گی۔ کیا صدر ٹرمپ کی جانب سے ملاقات کو کینسل کیے جانے اور پھر سے اس تاریخی ملاقات کے طے پا جانے سے اس سمٹ سے متعلق توقعات میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟ جانتے ہیں عائشہ خالد سے۔