جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

Your browser doesn’t support HTML5

وزیراعظم نواز شریف اور اُن کے بچوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ’جے آئی ٹی‘ نے پیر کو اپنی حتمی رپورٹ عدالت عظمٰی کے تین رکنی بینچ کے سامنے پیش کر دی۔ عدالت نے 'جے آئی ٹی' کے سربراہ کی درخواست پر رپورٹ کی جلد نمبر 10 عام نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔