آٹزم کا شکار نوجوان بہترین آرٹسٹ کیسے بنا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگران ادارے سی ڈی سی کے مطابق ملک میں ہر 44 میں سے ایک بچہ 'آٹزم' کا شکار ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے امریکی نوجوان سے ملوا رہے ہیں جنہوں نے اس بیماری کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور بہترین آرٹسٹ بن کر آج اپنا آن لائن اسٹور چلا رہے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔