افغانستان میں قیامِ امن کے لیے مشترکہ کوششوں کا عہد

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی نے جمعرات کو کابل میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس پریس کانفرنس کی تفصیلات جانتے ہیں اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کے نمائندے ایاز گل سے۔