’مجھے بالکل یقین ہے کہ افغانستان میں امن معاہدہ اب بھی ہو سکتا ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات معطل کیوں کیے اور کیا امریکہ اور طالبان کے درمیان اب بھی کسی معاہدے کا امکان موجود ہے؟ جانتے ہیں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے یونائیٹڈ اسٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے منسلک تجزیہ کار جانی والش کی وی او اے کے نمائندہ ندیم یعقوب سے گفتگو۔