متنازع کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے متضاد دعوے

  • قمر عباس جعفری

چکوٹھی (فائل)

ہفتے کو دیر گئے پاکستانی فوج کے ترجمان، میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر ایک وڈیو بھی جاری کی جس میں بظاہر یہ کارروائی دکھائی گئی ہے۔ تاہم، بھارتی فوج نے پاکستان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

پاکستان کی فوج نے دعویٰ کیا ہے متنازع علاقے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا جواب دیتے ہوئے پانچ بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد مورچوں کو تباہ کر دیا ہے۔

ہفتے کو دیر گئے پاکستانی فوج کے ترجمان، میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر ایک وڈیو بھی جاری کی جس میں بظاہر یہ کارروائی دکھائی گئی ہے۔

تاہم، بھارتی فوج نے پاکستان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

'وائس آف امریکہ' کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیر (ر) عمران ملک اور بھارتی دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) شنکر پرشساد نے گفتگو کی۔

تفصیلی گفتگو کے لیے آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئے:

Your browser doesn’t support HTML5

Jahan Rang for Web. India-Pakistan military claims 060417