وی او اے پشتو ریڈیو پر جانب داری کا الزام

Your browser doesn’t support HTML5

جمعیت علماء اسلام کی کال پر قبائلی علاقوں میں وائس آف امریکہ کے پشتو زبان کے ڈیوا ریڈیو کے خلاف مظاہرے کیئے جا رہے ہیں۔ اس پر ہم بات کرتے ہیں وائس آف امریکہ کے ڈیوا ریڈیو کے چیف نفیس ٹکر اور فاٹا میں JUI F کے سربراہ مفتی عبدالشکور سے۔