انٹرٹینمنٹ کی صنعت کے لیے سازگار مہینہ، جولائی

Your browser doesn’t support HTML5

ماہ جولائی میں نہ صرف نیٹ فلکس کی ڈرامہ سیریز ’اسٹرینج تھنگز‘ کا سیزن تھری ریلز ہوگا، بلکہ اسپائیڈر مین اور لائن کنگ فلمز بھی اس ماہ ریلز ہو رہی ہیں۔ لیکن، گزشتہ ہفتے ہالی ووڈ میں کیا ہوا؟ بتا رہی ہیں وردہ خلیل۔