کابل میں پے در پے دہشت گرد حملے

Your browser doesn’t support HTML5

کابل میں پے در پے دہشت گردی کے واقعات افغانستان میں امن قائم کرنے کی حکمت عملی پر کئی سوال اٹھاتے ہیں۔ سیکورٹی صورت حال بہتر بنانے کی راہ میں جو رکاوٹیں کھڑی ہیں، اس پر ہم نے بات کی، سینئر صحافی جہانگیر خٹک سے۔