کابل خودکش بم دھماکوں میں 9 صحافیوں سمیت درجنوں ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو خود کش حملوں میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 9 صحافی اور 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ جبکہ واقعے میں کم از کم 50 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔