کہانی پاکستانی: آرٹ جب ملے زندگی سے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے تین بڑے شہرو ں سےکہانیا ں جو آرٹ کو عوام کی زندگی کا حصہ بنانے والی کاوشوں کے بارے میں ہیں ۔ کراچی کی دیوارو ں سے گندگی صاف کرنے والی اور شہر یوں کو خوش آمدید کہتی گرافیٹی، اندرون لاہور کی تاریخی عمارات کی بحالی اور انتہا پسندی سے متاثر ہونے والا فن موسیقی اور فنکار