کل اور آج ، وی او اے اردو پوڈکاسٹ میں سراج وہاب سے ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

ترک وطن کی بنیادی وجوہات تو کئی ہیں لیکن اکث اوقات روزگار کا معاملہ بھی متعدد ہونہار افراد کے اپنی سر زمیں چھوڑنے کا باعث بنتا ہے۔ ان میں ہم جیسے متعدد افراد بھی شامل ہیں جن کا روزگارانہیں بیرون ملک لے آیا۔ دیارغیر میں بسنے اور پھر ان ملکوں کو اپنا کہتے ہوئے فرائض کی ادائیگی کی راہ میں کیا چیلنج ہیں اور سعودی عرب کے شہر جدہ میں مشرقِ وسطیٰ کے کلیدی روزناموں میں شامل عرب نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر سراج وہاب ایک اجنبی ملک میں اپنی صحافتی زندگی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانیے بہجت جیلانی کی اس پوڈ کاسٹ میں۔