’امریکہ کو پاکستان سے وہ تعاون نہیں ملا جو وہ چاہ رہا تھا‘

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر آفیشل کی جانب سے صدر ٹرمپ کی عمران خان سے ملاقات کا جو ایجنڈا دیا گیا ہے اس کے مطابق کا ونٹر ٹیررزم پر گفتگو ایجنڈے کے ٹاپ پر ہوگی۔ تجزیہ کار کامران بخاری سے جانتے ہیں کہ کیا ڈو مور کے امریکی مطالبے میں تبدیلی آ گئی ہے؟