کیا صدر ٹرمپ کسی سودے بازی کے لئے پاکستان پر دباؤ ڈال رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں اسامہ بن لادن کی موجود گی کا حوالہ دیا اور کہا کہ ہم پاکستان کو سالانہ ایک ارب 30 کروڑ ڈالر دیتے ہیں اور بن لادن پاکستان میں رہ رہا تھا۔ میں نے یہ امداد ختم کر دی کیونکہ وہ ہمارے لئے کچھ نہیں کرتے۔ تفصیل جانتے ہیں تجزیہ کار کامران بخاری سے۔