ایران امریکہ کو ٹریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

مشرق وسطی کی صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے سیکورٹی امور کے ماہر ڈاکٹر کامران بخاری کا کہنا ہے کہ ایران سمجھتا ہے کہ جنگ اور بات چیت دونوں میں اس کا فائدہ ہے۔ تاہم بات چیت سے پہلے وہ امریکہ کو ٹریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔