کیا سعودی عرب کی خارجہ پالیسی تبدیل ہورہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیا سعودی عرب کی جانب سے خارجہ پالیسی میں کچھ تبدیلیوں کے اشارے مل رہے ہیں؟ خاص طور پر واشنگٹن پوسٹ کے صحافی جمال خشوگی کے قتل کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں؟ جانتے ہیں تجزیہ کار کامران بخاری کی رائے۔