کیا مسعود اظہر کی دہشت گردوں کی فہرست میں شمولیت علامتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

مسعود اظہر کی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شمولیت کیا امریکہ اور بھارت کے لیے مخص علامتی جیت ہے؟ جنوبی ایشا کے سیکورٹی امور کے تجزیہ کار کامران بخاری کہتے ہیں کہ جب تک پاکستان اور خطے کے باقی فریق انتہاپسندی کی روک تھام کے لیے مل کر کام نہیں کریں گے خطے میں امن کی راہ ہموار نہیں ہو گی۔