امریکہ میں کراچی اسٹریٹ

Your browser doesn’t support HTML5

آبائی وطن سے دوری کے باوجود کراچی کے ایک جوڑے نے وطن کی یاد کو امریکہ میں زندہ رکھنےکا انوکھا طریقہ نکالا اور گھر کے سامنے کی سڑک کو ’کراچی اسٹریٹ‘ کا نام دلانے کی کامیاب جدوجہد کی۔ مشی گن سے آفتاب بوڑکا کی رپورٹ