طیارہ حادثے کے مقام سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کے علاقے ماڈل ٹاؤن کی اس گلی سے ملبہ اٹھانے کا کام ہفتے کو مسلسل دوسرے روز بھی جاری ہے جہاں گزشتہ روز پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ جہاں طیارہ گرا تھا، وہاں ہر جانب تباہی اور ملبہ ہے۔ طیارہ گرنے سے 20 سے زائد مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔