کراچی ایئرپورٹ: یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کے تاثرات

Your browser doesn’t support HTML5

یمن سے واپس آنےوالے پاکستانیوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ یمن میں اب بھی موجود مزید پاکستانی شہری بہت جلد بحفاظت واپس وطن لوٹیں گے۔ جمعے کے روز یمن واپس آنےوالے افراد اور ان کے اہلخانہ نے ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو میں اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ تفصیل کے لئے ویڈیو رپورٹ دیکھیں: