کراچی میں کشتی سازی کا قدیم فن دم توڑ رہا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

کشتی سازی کا فن صدیوں پرانا ہے۔ کراچی میں آج بھی قدیم طریقوں سے لکڑی کی کشتیاں بنائی جاتی ہیں۔ لیکن ان کی طلب میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ جس سے ہنرمندوں کا روزگار بھی کم ہو رہا۔ اور اس فن کی بقا بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ سلیم خان کی رپورٹ۔