کراچی میں برائیڈل فیشن ویک کی تصاویر

پاکستانی ماڈل فوزیہ برائیڈل کوٹور ویک میں کیٹ واک کیلئے اپنے زیورات سیٹ کررہی ہیں

پاکستانی ماڈل اسٹیج کے پیچھے اپنی تصویر بناتے ہوئے

برائیڈل کوٹور ویک میں پاکستانی ماڈل آمنہ الیاس زیورات پہنے ہوئے

ماڈل کی برائیڈل کوٹور ویک کیلئے تیاری

برائیڈل کوٹور ویک میں میک اپ آرٹسٹ پاکستانی ماڈل آمنہ شیخ کا میک اپ کرتے ہوئے

کراچی : برائیڈل کوٹور ویک 2013 میں پاکستانی ماڈل کا ایک اسٹائل

برائیڈل کوٹور ویک میں ماڈل اسٹیج کے پیچھے اپنی باری کا انتظار کررہی ہے

Protesters open their umbrellas, symbols of the pro-democracy movement, as they mark exactly one month since they took to the streets, in the financial district, Hong Kong, Oct. 28, 2014.