مویشی منڈی میں کاروبار کرنے والی خاتون

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی ایک باہمت خاتون نے کرونا وائرس کی وبا کو اپنے راستے کی رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ وائرس کی وجہ سے ان کا جم بند ہوا تو انہوں نے مویشی منڈی کا راستہ لیا اور نیا کاروبار شروع کر دیا۔ کراچی سے سدرہ ڈار کی رپورٹ