کراچی میں گائیوں کو چھت سے نیچے اتارنے کیلئے کرین کا استعمال

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بہت سے لوگ قربانی کے جانوروں کو عید الاضحیٰ سے کئی روز پہلے خرید لیتے ہیں اور بعض اوقات اُنہیں اونچی رہائشی عمارتوں کی چھتوں پر رکھا جاتا ہے۔ تاہم قربانی سے پہلے اُنہیں نیچے اتارنے کا مرحلہ خاصا کٹھن ہوتا ہے۔ اس کیلئے کرینیں استعمال کی جاتی ہیں۔