کراچی میں پہلا پروفیشنل انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کاوشوں سے کراچی میں پہلا پروفیشنل انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ منعقد کیا گیا، جس سے حاصل ہونے والی آمدنی تھر کے ریگستانی علاقے میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی