کراچی: نوے ذائقوں والا چھٹا فوڈ فیسٹیول

Your browser doesn’t support HTML5

یہ تین روزہ فوڈ میلا ساحل سمندر پر واقع ’بیچ پارک‘ میں سجا، جہاں روایتی اور غیر روایتی کھانوں سے شہری محظوظ ہوئے۔ دیسی کھانوں کے ساتھ ساتھ تھائی، میکسیکن، چینی، جاپانی، پارسی، سری لنکن، ساؤتھ انڈین کھانے بھی ’کراچی ایٹ فیسٹیول‘ کا حصہ بنے۔ وڈیو رپورٹ دیکھئے۔