کراچی: طالبات کے لئے 'دہشت گردی سے بچاؤ کی تربیت‘

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی یونیورسٹی کی طالبات کے لئے انتطامیہ کی جانب سے اسلحے کی تربیت اور دہشتگرد حملوں میں ذہنی طور پر خود کو حاضر دماغ رکھںے کے بنیادی نکات بتائے گئے۔ تفصیل ویڈیو رپورٹ میں