کراچی: ہندو برادری نے منایا دیوالی کا جشن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہندؤ برادری نے سوامی نارائن مندر میں دیوالی کا تہوار منایا اس موقع پر خصوصی پوجا اور چراغوں کے ساتھ خوبصورت آتش بازی بھی کی گئی۔