کراچی میں ہولی کے رنگ اور جشن

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں ہولی کی مرکزی تقریب قدیم سوامی نارائین مندر میں ہوئی۔ رنگوں کے اس تہوار میں کراچی کی ہندو برادری بڑی تعداد میں شریک ہوئی۔