کراچی میں خواتین کا ڈھابہ

Your browser doesn’t support HTML5

فورچون میگزین کی اس سال کی فہرست میں شامل خواتین نے ذاتی اور پیشہ وارانہ چیلنجوں سے گزر کر خود کو اور اپنی کمپنیوں کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ پاکستان میں بھی خواتین نت نئے کاروبار شروع کر رہی ہیں جن میں سے ایک ہے کراچی کا خواتین ڈھابہ۔ اس کی خاص بات کیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔