کراچی: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

حزب مخالف کی جماعتوں کے کارکناں نے جمعرات کو صوبائی انتخابی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا؛ مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف نعرے لگائے، نتائج کو مسترد کرنے اور نئے انتخابات کا مطالبہ کیا۔ جے یو آئی اور اے این پی کے کارکنان کی بڑی تعداد جمع تھی۔ تاہم، پی ایم ایل این اور پی پی پی کے کارکن شریک نہیں تھے۔