کراچی طیارہ حادثے میں ہلاک افراد کی شناخت کا عمل جاری

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے مردہ خانوں کے باہر لواحقین اپنے پیاروں کی شناخت کے لیے جمع ہیں۔ بعض لواحقین کا گلہ ہے کہ شناخت کے باوجود میتیں اُن کے حوالے نہیں کی جا رہیں۔