کراچی: پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ہیڈ آفس کے باہر ادارے کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج مسلسل جاری ہے۔ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ادارے کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر سخت پریشان ہیں۔ تفصیل کے لئے ویڈیو رپورٹ۔