کراچی: ' فٹ پاتھ کتب بازار'

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں ہفتے میں ایک دن ایسا 'اتوار بازار' لگتا ہے جہاں کتابیں دکانوں کے بجائے فٹ پاتھوں پر فروخت ہوتی ہیں۔ اس بازار میں پرانی کتابیں انتہائی سستے داموں دستیاب ہوتی ہیں۔اپنی نوعیت کے اس منفرد کتب بازار کے تاجر اور خریدار اس بازار کو کیسا دیکھتے ہیں، جانئے کراچی سے اس ویڈیو رپورٹ میں ۔ ۔ ۔