منرل واٹر نہیں نلکے کا پانی

سورج نکلنے سے قبل ہی لوگ پینے کا پانی بھرنے کیلئے جمع ہوجاتے ہیں

دن کے آغاز پر پانی بھرنےوالے افراد گلیوں اور محلوں میں لگے برموں سے پانی بھرنے جمع ہوجاتے ہیں

کراچی میں ایک برمے سے ٹنکی میں پانی بھراجارہاہے

مختلف افراد گھروں پر پانی پہنچاکراپنا روزگار حاصل کرتے ہیں۔

گھروں پر پینے کا میٹھا پانی پہنچانےوالے افراد صبح سے ہی مختلف جگہوں سے لگے برمے سے پانی بھر کر فروخت کرتے ہیں

۔ جبکہ گھروں پر میٹھا پانی پہنچانے والے افراد بھی علیاصبح ان نلکوں اور برموں سے پانی بھر کر گھروں تک پہنچاتے ہیں

. اسکول جانےوالے بچے بھی ان برموں سے بوتلوں میں پانی بھر کر لےجاتے ہیں

پاکستان میں جہاں دیگر مسائل حل طلب ہیں وہیں ایک مسئلہ پینے کے صاف پانی کا حصول ہے

ٹنکیوں کو ہاتھ گاڑی یا ٹھیلے پر رکھ کر ایک مختلف جگہوں پر پہنچایاجاتاہے

سورج طلوع ہونے سے قبل، شہر کے کئی علاقوں سے لوگ پینے کا پانی بھرنے کیلئے جمع ہوتے ہیں؛ جبکہ، گھروں پر میٹھا پانی پہنچانے والے لوگ بھی علی الصبح ان نلکوں اور برموں سے پانی بھر کر گھروں تک پہنچاتے ہیں