کراچی: ایک غمگین ماں کی روداد پر تھیٹر ڈرامہ

غمگین ماں اپنے بچے کے قاتل کی عدالتی حکم پر دیجانےوالی پھانسی کی سزاکو مسترد کردیتی ہے

لورالائی ایسی ماں کی کہانی ہے جس کے چھ سالہ بچے کو ایک ذہنی معذور آدمی قتل کردیتاہے

یہ ڈرامہ نجی تنظیم کی جانب سے انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں پیش کیاگیاتھا

یہ تھیٹر ڈرامہ ایک نجی تنظیم کی جانب سے کراچی میں پیش کیاجارہاہے

۔ ماں کی جانب سے پھانسی کا فیصلہ واپس لے کر ملزم کو ٹرائل کیلئے جیل بھیج دیاجاتاہے

ذہنی معذور شخص لورالائی کے بچے کو الماری میں بند کردیتا یےجس سے اس کی موت واقع ہوجاتی ہے

کراچی: بچے کے قتل کےبعد بچے کے قتل پر اسکی ماں کی زندگی غم میں مبتلا ہوجاتی ہے

کراچی میں لورالائی تھیٹر ڈرامہ پیش کیاگیا۔ لورالائی ایسی ماں کی کہانی ہے جس کے چھ سالہ بچے کو ایک ذہنی معذور آدمی الماری میں بند کردیتا ہے جس سے اس کی موت واقع ہوجاتی ہے۔ تفتیش ہونے پر قاتل اپنے قتل کا اعتراف کرلیتا ہے بچے کے قتل پر اسکی ماں کی زندگی غم میں مبتلا ہوجاتی ہے۔ اپنے بچے کو یاد کرکے روتی ہے۔۔۔۔ عدالتی کارروائی، سزا، انصاف، تشفی۔۔۔