کراچی کی "دبنگ" خواتین

Your browser doesn’t support HTML5

عورت بیدار ہو رہی ہے۔ ماضی میں گھر سے باہر نکلتے ہوئے ہچکچانے والی پاکستانی عورت اب کامیابی کی دوڑ میں مردوں کے شانہ بشانہ ہے۔ تحفظ مانگتی عورت اب تحفظ فراہم کر رہی ہے