ہیلمٹ پہنا، سلف سٹارٹ کیا اور منزل کو چل پڑی

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی سرور مزمل کو اب گھر سے نکل کر کہیں جانے کیلئے بس، ٹیکسی یا رکشہ کا انتظار نہیں کرنا پڑتا۔ انہوں نے اسکوٹی جو خرید لی ہے۔ ہیلمٹ پہنا، سلف اسٹارٹ کیا۔ اور منزل کی جانب رواں دواں۔ خود انحصاری کے اس سفر پر سرور مزمل کیسے منزلیں طے کر رہی ہیں۔ انہی سے سنیے