امن کی کنجی کشمیریوں کے ہاتھ میں نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

پلوامہ حملے کے بعد بھارتی حکومت نے پانچ کشمیری حریت رہنماوں کی سیکورٹی واپس لے لی ہے۔ دوسری جانب بھارت کے مختلف حصوں میں کشمیری مسلمانوں کو حراساں کرنے اور ان کی املاک کو نقصان پہنچانے کے کئی واقعات پیش آئے۔ اس صورتحال میں کشمیری کیا چاہتے ہیں؟ سری نگر سے یوسف جمیل کی رپورٹ۔