سری نگر، کشمیر میں باڈی بلڈنگ کا مقابلہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارلحکومت سری نگر میں باڈی بلڈنگ کا مقابلہ ہوا جس میں علاقے کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے تن سازوں نے حصہ لیا۔