عسکری کمانڈر کی ہلاکت کے بعد سرینگر میں پُرتشدد مظاہرے

Your browser doesn’t support HTML5

سرینگر میں ایک عسکری کمانڈر مغیث احمد میر کی ہلاکت کے بعد سے کشیدگی کا ماحول ہے۔ نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے مضافات میں ایک مختصر جھڑپ کے دوران ایک پولیس افسر بھی مارا گیا۔ ہلاک شدہ عسکری کمانڈر کی تدفین میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔