بھارت کے زیر انتظام کشمیر، صحافیوں کے لیے مسلسل خطرناک

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں صحافیوں پر حکومت اور علیحدگی پسند، دونوں ہی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود، گزشہ 30 برسوں سے وہ اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔ سری نگر سے یوسف جمیل کی رپورٹ