کشمیری مصوروں اور فنکاروں کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

67 سال میں پہلی بار بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اکثریتی مسلم اور اقلیتی ہندو آبادی کے مابین ہم آہنگی کو پروان چڑھانے کے لئے نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں دنیا بھر کے کشمیری مصوروں اور فنکاروں کی تخلیقات پیش کی گئیں۔ نمائش کے لئے ایک صدی پرانا ریشم کا کارخانہ کھولا گیا جو برسوں سے بند پڑا تھا۔