ایک جھڑپ نے تیس سال کا کلام راکھ کر دیا

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ایک حالیہ جھڑپ کی وجہ سے ایک مقامی شاعر اور ادیب مدہوش بالہامی کا تیس سال پر محیط کلام شعلوں کی نذر ہوگیا۔ سرینگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی خصوصی رپورٹ