’میری ماں سے بات کرا دے کوئی‘

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گھر سے دور عید کے نام پر کشمیری طلباء کے لئے عیدالاضحی کے موقعے پر لنچ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کئی کشمیری نوجوان جن کا اس عید الاضحی پر اپنے اہلخانہ سے رابطہ نہیں ہو سکا، بھیگی آنکھوں سے اپنے گھر والوں کو یاد کرتے رہے۔ وی او اے کی رتول جوشی کی شرکا سے بات چیت۔