کشمیر کی دستکاری صنعت سے وابستہ افراد کو مشکلات کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام وادئ کشمیر کا ذکر پر تشدد واقعات کے تناظر میں تو ہوتا ہے لیکن یہ علاقہ اپنی دستکاریوں کے لئے بھی دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ لیکن آج وہاں بہت سے ہنر دم توڑ رہے ہیں جس کے باعث اس صنعت سے وابستہ افراد انتہائی مشکلات سے دوچار ہیں۔ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ جانیں اس رپورٹ میں۔