شہزادی کیٹ کا پیڈنگٹن کے ساتھ ڈانس

Your browser doesn’t support HTML5

لندن کے پیڈنگٹن ریلوے اسٹیشن پر پیر کے روز پیڈنگٹن بھالو نے ڈچس آف کیمبریج شہزادی کیٹ کے ساتھ رقص کیا۔ مائیکل بانڈ کی کہانیوں کا تصوراتی کردار یہ بھالو ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر ایک پر تھا جب شہزادی کیٹ اپنے شوہر شہزادہ ولیم اور اُن کے بھائی شہزادہ ہیری کے ساتھ اُن بچوں سے ملنے وہاں آئیں۔