سینیٹ جوڈیشری کمیٹی میں پروفیسر فورڈ اور کیونو کے بیانِ حلفی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی میں جمعرات کے روز یونیورسٹی پروفیسر کرسٹین بلیسی فورڈ نے اپنی گواہی میں صدر ٹرمپ کے نامزد جج بریٹ کیونو پر الزام لگایا کہ انہوں نے سن 1982 میں جب وہ دونوں ہائی سکول میں تھے، ان پر جنسی حملے کی کوشش کی تھی۔ کیونو نے اپنی شہادت میں اس الزام سے انکار کیا۔